Author: qaraqol
-
بلاک ایکسپلورز
جائزہ بلاک ایکسپلوررز کا مختصر تعارف بلاک ایکسپلورر بلاک چین پر معلومات حاصل کے لیے آپ کا visual انٹرفیس ہے۔ اس کا تجربہ اب تک کم معیار کا رہا ہے۔ ایک غیر تکنیکی شخص کے لیے تمام دستیاب معلومات کو سمجھنا تھوڑا مشکل ہو سکتا ہے۔ آپ کو سب کچھ جاننے کی ضرورت نہیں ہے۔…