Author: qaraqol
-
WAXP ٹوکن
WAXP ٹوکن WAX بلاکچین کا یوٹیلیٹی ٹوکن ہے۔ یہ گورننس، وسائل اور NFTs کی تجارت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کوشش تویہ ہے کہ سب آسان لفظوں میں سمجھا سکوں۔ بنیادی طور پر WAXP سے مراد وہ ٹوکن ہے جس کو WAXکہتے ہیں ۔ WAXP ٹوکن تحریر کے وقت WAXP ٹوکن کی ۲۰۵۲،۴۳۸،۲۶۹۔۱۰۳۵۷۳۷ سپلائی ہے۔…