اس کورس میں آپ WAX کی بنیادی معالومات حاصل کریں گے تاکہ آپ WAX بلاک چین کا استعمال سمجھ سکیں۔ اس کے ذریعے اپ کی حاصل کردہ پرانی معالومت تروتازہ ہو جائے گی اور اس کے غلط استعمال سے بچت ہو جائے گی۔ اس طرح آپ کے پیسوں کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ اس کورس میں تمام وہ باتیں موجود ہیں جو کہ IT اور بلاکچین کو اچھے طریقے سے بیان کرے گا۔
میری پوری کوشش ہے کہ میں یہ کورس نہایت اسان کر کے پڑھاؤں تاکہ یہ اپ کو سمجھنے میں کوئی مشکل نہ ہوئے۔
اس کورس میں اپ کو مندرجہ ذیل عنوانات پر معلومات ملے گی:
- وا لٹس (بٹوا):
سا فٹ ویر اور ہارڈویر کے ذریعے کرپٹوکرنسی اور NFTکو محفوظ رکھنےکا بہترین طریقہ۔
- NFT مارکیٹ پلیس:
اپنیNFT آپشنز جانئیے اور مزید یہ کہ یہ کہاں سے ملیں گے۔
- NFT کو کیسے خریدنا اور بیچنا ہے؟
NFTکی تجارت کرنے پر مزید تفصیلات۔
- WAX ٹوکن کو کیسے خرید سکتے ہیں؟
کریڈٹ کارڈ یا کر پٹو کرنسی سے تبادلہ ۔
- بلاک ایکسپلوررز:
اپنے اکاونٹ کی ہسٹوری اور بلاک چین کو کس طرح ڈھونڈ سکتے ہیں؟
- فیس کے بغیرWAX کے وسائل حاصل کرنے کا طریقہ:
WAX کی تمام ٹرانزیکشنز مفت ہیں اور اس کو استعمال کرنا بہت آسان ہے مگر بعض اوقات داو لگانا پرتا ہے۔
- ہارڈویر والیٹ(بٹوا) کیسے بنا سکتے ہیں؟
کو محفوظ رکھنے کا ایک آسان طریقہ ہے۔NFT ہارڈویر والیٹ اپ کی کر پٹو کرنسی اور
۔۔۔۔۔
WAXکیا ہے؟
NFT ایک خاص کاربن نیوٹرل بلاک چین ہے جو کہ WAX کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ اس طرح بنا یا گیا ہے کہ یہ تخلیق کاروں، فنکاروں اور اس کو جمع کرنے والوں کی تمام ضروریات کو پورا کر سکے۔ موجودہ وقت میں ۸۰لاکھNFT WAX پربنائے گئے ہیں ۔اگر اپ کو ابھی بھیNFT کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہے تو اپ اس مضمون کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔
فل حال WAX پر دنیا کی سب سے بڑی NFT گیم ملے گی جس کا نامAlienworldsہے۔ صارفین کے مدد نظر سے یہاں پرNFTکی سب سے بڑی مارکیٹ پلیس،Atomichub،یہاں موجود ہے۔ علاوہ ازیں، بہت سے اور برینڈز نے اپنے ،NFTنکال لیے ہیں۔ مثال کے طور پر:
Major League Baseball, Street Fighter, Garbage pail kids, Deadmau5, Atari, Funko, Teenage Mutant Ninja Turtles, Saw, Robotech, Bratz, Godzilla, House of Dragon, The Matrix, DC, Game of thrones, Avatar Legends, Power Rangers, My little Pony, Transformers وغیرہ۔
حال ہی میں موجودہ اور نئی گیمیں کو بھرپور طریقہ سے NFT کواستعمال میں لا رہی ہیں۔ اس کی چند مثالیں یہ ہیں:
Alienworlds, The Forge Arena, Blockchain Brawlers, Splinterlands, Farmers world, Dark country, Kogs, Million on Mars, Prospectors, Hodlgod, Clashdome, Acryptia, Colonize Mars
میں ترقیاتی کام جاری ہے جو کہ انتہائی دلچسپ ہے۔ یہ سب پروجیکٹس تعداد میں بہت زیادہ ہیں جس کو ایک ساتھ سمجھنا اسان نہیں ہے۔ WAX خلاصہ یہ ہے کہ دوسری طرف دیکھا جائے تو یہ NFT کے لیے ایک تفریح سے کم نہیں ہے۔
مفت ٹرانزیسیکشن اور گیموں کی موجودگی کے باعث کوئی بوریت کا شکار نہیں ہوتا۔NFT روزانہ سو اور ہزاروں کے حساب سےکی تجارت امریکی ڈالرمیں کر رہا ہے ۔ ان کے آفیشل Discord پر ۵۵ ہزار صارفین ہیں اور Telegram پر اس کے لیے بے شمار پراجیکٹس اور کمیونٹی بنائی گئی ہیں۔
WAXایک بہترینطریقہ ہے میٹاورس میں NFT سے لطف اندوز ہونے کے لیے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس کا بلاک ٹائم ادھا سیکنڈ ہے اور مفت ٹرانزیکشن کی وجہ سے یہ بلاک چین اسانی سے پروگرام کی جا سکتی ہے۔
میٹاورس میںWAX اپ کی شناخت کرتا ہے
WAXپرآپ کے پاس ایک خاص نام ہوتا ہے۔ وہ ایک کلاوڈ والیٹ پر مبنی اکاونٹ ہے ۔ہر اکاونٹ کا اختتام.wam پہ ہوتا ہے ۔ یہ اکاونٹ کچھ اس طرح ہوتا ہے:q4k5u.wam۔ یہاں پرزیادہ تر صارفین کلاوڈ والیٹ استعمال کرتے ہیں جو کہ آ پ کو آپ کے پسند کا نام بنانے کی صہولیت دیتا ہے۔ مگر اس کے لیے ا پ کو اپنی پرائویٹ کیز کی ضرورت ہوگی۔ اس کو سر انجام لا نے کے لیے اپ کوITسکیورٹی کی مدد کی ضرورت ہوگی جس کو سیکھنا عام بات ہے۔
اگر اپ کو یا کسی اور کوWAX پر کچھ بھیجنا ہو تو اپ اس اکاونٹ کا استعمال کر سکتےہیں۔ مثال کے طور پر اگر اپ نے کچھ مجھے بھیجنا ہو تو وصول کرنے والے کے نام کی جگہq4k5u.wam لکھیں گے۔ اس طریقے سے فوری طور پر اور باسانی کام ہو جاتا ہے اور وہ بھی صحیح مقام پر۔
یہ سب اصولWAXP, NFTs پربھی لاگو ہوتے ہیں۔
WAX سے ایکسچینجز اور جمع کرنا
اگر اپ نے مختلف بلاک چینز کا استعمال کیا ہے تو اپ اس بات سے واقف ہوں گے کہ اس میں بہت طویل الفاظ کا استعمال ہوتا ہے۔ Bitcoin or Ethereum کو جمع اور ایکسچینج کرنے کے لیے ہر ایک شخص کو اس سے جڑا ہوا خاص پتہ دیا جاتا ہے۔ WAX کا معاملہ ایسے مختلف ہے کہ اپ کو ایک میمو دیا جاتا ہے جس کی بنیاد پر ہی کوئی لین دین ہو سکتی ہے۔ یہ ہی اپ کی شناخت ہے اور اگر یہ غلط ہو جائے تو کوئی لین دین نہیں ہو سکتی۔
اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اپ اپنا WAXPایک اصل ایکسچینج میں بھیج رہے ہیں جس کو اسانی سے سمجھا اور پڑھا جا سکتا
مثال کے طور پر:
Binance اکاونٹ : waxonbinance
Bittrex اکاونٹ: bittrex
Huobi اکاونٹ: huobiwaxdepo
یہ سب اکاونٹ اسانی سے پڑھے جا سکتے ہیں اور اس کو سمجھنا بھی مشکل نہیں ہے کہ اپ ٹوکن کہ صحیح جگہ پر بھیج رہے ہیں یا نہیں۔ یہ معلومات ،واضع طور پر، ایکسچینج انٹرفیس پر جمع کرتے ہوئے نظر اتی ہے۔ یہاں سے کاپی پیسٹ کر کے دو دفعہ چیک کریں کے یہ معلومات صحیح ہے یا نہیں۔
WAX ایکسچینجز سے واپسی تک
ایکسچینج سے واپسی کا طریقہ کافی اسان ہے۔ بس WAX کا نام ڈالیں اور اپ یہ دیکھیں گے کے میمو کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ وصول کرنے والے کا نام ڈالیں اور یہ سب اپ کے اکانٹ میں اجائے گا۔ اگر اپ اپنے اکانٹ میں ہیWAXPڈال رہے ہیں تو میمو کی ضرورت نہیں ہے۔ گر اپ اپنے اکاونٹ کے علاوہ کہیں اورWAXP ڈال رہے ہیں تو میمو کی ضرورت ہوگی ورنہ اپ کو کچھ بھی وصول نہیں ہوگا۔ اپنے اپ کو بھیجنے کے لیے میں وصول کرنے والے کا نام q4k5u.wam ڈالوں گا اور یہ فوری طور پر میرے اکاونٹ میں آجائے گا۔
ایکسچینج ڈیٹا بیس میں میمو ایک طرح سے اپ کی شناخت ہے جس کے بغیر اپ کا ٹرانسفر شدہ مال غائب ہوجائے گا۔
اپ خد بھی ایکسچینج کی درخواست ڈال سکتے ہیں مگر یہ ایک نہایت لمبا اور مہنگا کام ہے۔
ان غلطیوں سے بچنے کے لیے ہمیشہ میمو ڈلیں ۔
۔۔۔۔
وا لیٹ کی موجودگی
ٹھنڈے اور گرم وا لیٹ
اپنی محنت کی کمائی کو کم مقدار میں کرپٹو میں رکھنا ایک بہت اچھا منصوبہ ہے مگر صرف ایک محدود وقت تک۔ تجویز یہ کی جاتی ہے کے اگر اپ ذہنی سکون کی چاہ میں ہیں تو فوری طور پر اسے کسی محفوظ جگہ میں رکھ لیں۔ یہ معاملہ ٹھنڈے گرم وا لیٹ پر اتا ہے جہاں استعمال کرنا اسان ہے مگر آن لائن وار کا خطرہ رہتا ہے اور دوسری طرف زیادہ سیکورٹی جس میں مزید اقدامات لینے پڑتے ہیں۔
اپنی کمائی کی حفاظت اپ کر ذمہ ہے مگر درج ذیل کچھ مثال دی گئی ہیں:
یہ شایدWAXبلاک چین کے ساتھ تعاون رکھنے کا سب سے مقبول طریقہ ہے۔ لاگ ان مختلف طریقوں سے کیا جاسکتا ہےجیسے کہ مقبول سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے ہو چاہے وہ اپ کے اکاونٹ کا نام یا پاس ورڈ ہو۔ مثال کے طور پر Gmail۔
یہ بھی بہت مقبول طریقہ ہے اور اس کو اپ موبائل اور کمپیوٹر ، دونو طریقوں سے استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ ہارڈویر والیٹ ۱۸۰۰سے زائد سکوں تک کو سپورٹ کر سکتا ہے۔ Nano S اورNano X یہ سب سے پرانے والیٹس میں سے ایک ہے جو کہ EOS کوسپورٹ فراہم کرتا ہے۔
ٹھنڈے والیٹ کی بات کی جائے تو یہ سب سے پرانے والوں میں شمار ہوتا ہے۔ ہارڈویر والیٹ کے علاوہ یہ اور بہت سی خصوصیات فراہم کرتا ہے جس کو کمپیوٹر اور موبائل کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں۔Trezor T Trezor One کی سہولیت دیتا ہے جو کہ تمام ان سکوں کو بھی سپورٹ کرتا ہے جس کے ساتھ ہی EOS بھی موجود ہے۔
اگر دیکھا جائے تو یہ سب سے خوشگوار طریقہ ہے اور یہ اسانی سے کئی بلاک چین کو سنبھال سکتا ہے۔ اس کے ذریعے اپ اسانی سے خریدوفروخت، وصولی اوربھیجنے کا اہتمام کمپیوٹر ،iOS,اور Android ایپس کے ذریعے کر سکتے ہیں ۔ادھر اپ انعامات جیتنے کی سکیم میں شامل ہو سکتے ہیں جس سے اپ کوWombucks جیتنے کا موقع ملتا ہے۔ اس کا استعمال EOSکے زریعے یا سیدھا کرپٹو کے ذریعے ہوتا ہے۔
WAX کے لیے یہ مقامی کمانڈ لائن انٹرفیس ہے۔ عمومی طور پر اس کا زیادہ استعمال ڈیو لپر اور نوڈ دیولر کرتے ہیں کیونکہ یہ بہت تیز اور عمدہ کام کرتا ہے۔ اس کو ان سٹال کرنے کیلیے سویڈین کا apt repoکا استعمال یہاں سے کریں: https://eosswedenorg.github.io/apt/wax
یہ ایک نیا وا لیٹ آیا ہے جوکہKickstarter ذریعے سے ایک اعلی مہم چلائی تھی جس کی وجہ سے وہ اپنی امیدوں سے ۶ مرتبہ زیادہ کامیاب ہو سکے تھے۔ یہ پری آرڈر کے لیے تیار ہے اور جنوری ۲۰۲۲ کے آرڈر تیار ہو کے اپنی منزل کی طرف نکل گئے ہیں۔Kickstarter کی مہم ادھر دیکھ سکتے ہیں۔
اگر اور کوئی طریقہ نہیں بچ جاتا تو یہ طریقہ قابل اعتماد ہے۔ خیال رکھیں کہ اپ کبھی بھی اپنی پرائیویٹ کیز کسی کو بھی نا دیں۔ اثاثے حاصل کرنے کے لیے یہ ایک ہی نام استعمال کرتے ہیں مگر ٹرانسفر کے لیے اپ کو اپنی کیز ڈالنے ہوں گی۔
کورس مرکز:
بلاک ایکسپلوررز
WAXکا تعارف
خریدنے کا طریقہ NFTs
NFTs کیسے بنائیں؟
وسائل کو مینیج کرنا
WAXP ٹوکن
WAX جائزہ گورننس سسٹم
پروجیکٹس ڈویلپرز اور نوڈ آپریٹرز WAX ٹیسٹ نیٹ تک کیسے رسائی حاصل کریں۔کے لیے
اکاونٹ بنائیں
کورس کا خلاصہ
Translated and published with permission from Anders (WAX Sweden). Original: https://academy.anyo.io/